Friday, May 31, 2024

Islamic Post

 

ZarThoughts

┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈   


*لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دو*

 *کیونکہ زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا ہےلوگوں کو نہیں۔۔۔۔*

Sunday, May 26, 2024

موٹیویشنل سپیکرز ۔

 *ہمت ہار رہے ہو موٹیویشنل سپیکرز کو سنا کرو ۔*

جبکہ میرا ماننا ہے آپ کا موٹیویشنل سپیکر آپ خود ہوتے ہیں۔ خود کو موٹیویشن دینا ۔اللّه پہ یقین رکھنا اور ہر طرح کے حالات میں خود پہ قابو پانا یہ ہم سب کو آنا چاہیے۔ آپ گر گئے تو آپ کو اٹھانے کوئی دوسرا نہیں آئے گا۔ خود کو مضبوط کریں ۔ مضبوطی انسان کے اندر ہوتی ہے بس ڈھونڈنی پڑتی ہے کبھی کبھی ۔🍁

Thursday, May 23, 2024

Islamic Motivation

بے چینی کا علاج 



"مجھے اپنے اندر سے 
بے چینی کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا؛
 سوائے اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرنے

 اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے!



Tuesday, May 21, 2024

ضبط کا ٹوٹ جانا 😭


 

ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں ہے۔ کیونکہ ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے

دیکھو رونا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹتے بھی وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو جب تک اللّٰہ تک نہ پہنچ جاؤ اور جب ضبط نہ کر پاؤ تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو۔۔


Monday, May 20, 2024

اللہ کی محبت 💕



اللّٰہ سے بڑھ کر آپ سے 

محبت کوئی نہیں کر سکتا...!!

نہ اس کی طرح 

کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے...!!

نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے...!!

نہ اس جیسا کوئی

آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے....!!

اِس لیے اللّٰه کے فرمانبردار بندے بن جاؤ 

اللّٰه کے لاڈلے بن جاؤ....!!

یاد رکھو اللّٰه بڑے پیار سے اپنے 

لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کرواتا ہے۔❤️


 

Sunday, May 19, 2024

اے ﷲ! اگر آپ مجھے اپنے آپ سے دور جاتا دیکھیں

تو مجھے خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کرلیں...!!

🥹🤲🏻❤‍🩹

Friday, May 17, 2024

خسارہ

*⭕تین تجارتیں جن میں خسارہ نہیں__*

*1)* قرآن کی تلاوت

*2)* صلوة کی پابندی

*3)* اللہ کی راہ میں خرچ 

*جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور جنہوں نے صلوة کی پابندی کر رکھی ہے اور ہم نے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں سے وہ(نیک کاموں میں) خفیہ اور علانیہ خرچ کرتے ہیں وہ ایسی تجارت کے امیداوار ہیں جو کبھی نقصان نہیں اُٹھائے گی ۔*

{ سورة الفاطر 29 }

Thursday, May 16, 2024

مایوس ہو کر کیا مل ؟







 



تمہیں مایوس ہو کر کیا مل گیا؟

مایوسی تمہارا سکون برباد کر گئی ہے۔ پھر کیوں تم رب کی طرف پلٹنے میں دیر کر رہے ہو؟  

ابھی اٹھو! وضو بناؤ اور دو نفل ادا کرو۔ کیا تم نے سنا نہیں ہے؟ 

”بے شک ﷲ کی یاد سے ہی دل سکون پاتے ہیں۔“ (القرآن)

Wednesday, May 15, 2024

کسی کو خود پر اتنا حاوی نہ کرلیں کے لگے زندگی اس کے بنا رک جائے گی ۔ اللّٰہ سے تعلق کو مضبوط کریں۔ زندگی میں بہت سی ایسی صورتیں درپیش ہوتی ہیں کہ قریب سے قریب تر لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ۔ اللّٰہ تنہا نہیں چھوڑتااور بے شک ذندگی اللہ کے ساتھ بہت خوبصورت ہے ❤️

Saturday, May 11, 2024

اداسی کا حل😞

*اداسی کا حل یہی ہے کہ خود کو الله کے قریب

کر لیں اپنے گناہوں پہ الله سے معافی مانگیں بے شک وہ معاف کرنے والا ہے*_

Tuesday, May 7, 2024

 زندگی میں ﷲ سےاس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کوطلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہوتوزندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں،

ﷲ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے

سکون والی زندگی کی

 نعمت عطا کر دے

آمین یارب العالمیــــــن🤲



Monday, May 6, 2024

 Aslamoalikum  wrb

Hope so u r all Doing Well In Your Good Health And with a Great Iman 💮

My Self Zar Thoughts 🌺🌺

I m from Azad Kashmir Pakistan. I am an organized ,efficient and hard working person and here i am willing to write top qualities Articles, Blog posts i m good Translator i can do work in Data Entry and Creative design. I am graduated in English(Literature & Linguistic) subject with a flair for creative writing & a best command of English language skilled in content creation & editing. I achieved different Certificate of participation .I am expert in Quran Teaching having a great experience it's my hobby . I am eager to apply my theoretical knowledge to practical challenges.



*رب سے جڑنے کا سفر*

Surah Al Fatiha Full with Tajweed & Translation | Live Quran Class | ZarThoughts Quran Academy

 Surah Al Fatiha Full with Tajweed & Translation | Live Quran Class | ZarThoughts Quran Academy 🎙️  لیکچر  نمبر  01 سورہ الفاتحہ  | آیت...