┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈
*لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دو*
*کیونکہ زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا ہےلوگوں کو نہیں۔۔۔۔*
*ZarThoughts*. Wélcôme in ZårThóughts Islamîc Motivational Blóg I Wrïtë here Islamic BoostUp Blogs in urdu i m willing to write top qualities Mōtïvãtîōnãl Islamic Articles, Quranîc Vérsès wîth creative design. I am graduated in English(Literature Linguistic) Subject . I am Expert in Quran Teaching having a great experience.
┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈
*لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دو*
*کیونکہ زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا ہےلوگوں کو نہیں۔۔۔۔*
![]() |
موٹیویشنل سپیکرز ۔ |
جبکہ میرا ماننا ہے آپ کا موٹیویشنل سپیکر آپ خود ہوتے ہیں۔ خود کو موٹیویشن دینا ۔اللّه پہ یقین رکھنا اور ہر طرح کے حالات میں خود پہ قابو پانا یہ ہم سب کو آنا چاہیے۔ آپ گر گئے تو آپ کو اٹھانے کوئی دوسرا نہیں آئے گا۔ خود کو مضبوط کریں ۔ مضبوطی انسان کے اندر ہوتی ہے بس ڈھونڈنی پڑتی ہے کبھی کبھی ۔🍁
بے چینی کا علاج |
اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے!
ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں ہے۔ کیونکہ ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے
دیکھو رونا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹتے بھی وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو جب تک اللّٰہ تک نہ پہنچ جاؤ اور جب ضبط نہ کر پاؤ تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو۔۔
اللّٰہ سے بڑھ کر آپ سے
محبت کوئی نہیں کر سکتا...!!
نہ اس کی طرح
کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے...!!
نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے...!!
نہ اس جیسا کوئی
آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے....!!
اِس لیے اللّٰه کے فرمانبردار بندے بن جاؤ
اللّٰه کے لاڈلے بن جاؤ....!!
یاد رکھو اللّٰه بڑے پیار سے اپنے
Surah Al Fatiha Full with Tajweed & Translation | Live Quran Class | ZarThoughts Quran Academy 🎙️ لیکچر نمبر 01 سورہ الفاتحہ | آیت...